گیل کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر

June 27, 2019

لندن (جنگ نیوز) ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ اگست، ستمبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہیں گے۔