کتاب کی تقریب رونمائی

June 27, 2019

لاہور (وقائع نگار خصوصی )روس میں مقیم پاکستانی شاعر ، ادیب ڈاکٹر مجاہد مرزا کی خود نوشت آپ بیتی کی تقریب رونمائی بزم انجم رومانی کے زیر اہتمام پلاک میں ہوئی۔ صدارت ڈاکٹر اصغر ندیم سید نے کی مہمانان خصوصی ڈاکٹر ناصر عباس نئیر، ڈاکٹر ساجد علی تھے۔ ان کے علاوہ زاہد کاظمی، مرزا تموجن، شبنم مرزا، جواد ابن خلیل پروفیسر غفور شاہ قاسم اور پروفیسر امجد علی شاکر نے کتاب کے بارے میں گفتگو کی۔