فلم’دی کرنٹ وار‘ کا ٹریلر جاری

June 28, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم ”دی کرنٹ وار“کا ٹریلر جاری کر دیاگیا۔

بیسک آؤینک اوراسٹیون زیالنگ کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں اداکاربینی ڈکٹ کمبر بیچ،مائیکل شینن اور نکولس ہالٹ سمیت کئی نامور ہالی ووڈ اداکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے ۔

فلم رواں سال اکتوبرمیں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔