بچہ ٹرین کے نیچے آنے سے بچ گیا

July 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سڈنی اسٹیشن پر بچہ ٹرین کے نیچے آنے سے بال بال بچ گیا۔

کبھی کبھی ایسے واقعات بھی دیکھنے میں آتے ہیں جن پر آسانی سے یقین نہیں کیاجا سکتا۔

ایسا ہی ایک واقعہ سڈنی میں اس وقت پیش آیا جب ایک 4سالہ بچہ ٹرین اور پلیٹ فارم کے گیپ سے پٹری پر جاگرا تاہم معجزانہ طور پر بچہ محفوظ رہا۔