کھیل ……

July 05, 2019

نظر آتا ہے دال میں کالا

ہمیں کوئی یقیں دلائے لاکھ

مقصد اس کھیل کا یہ ہے شاید

ختم ہوجائے احتساب کی ساکھ