اغو ا اور قتل کا مقد مہ ، گرفتار ونامزد ماں بیٹے بری

July 07, 2019

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد نے 6سالہ بچے کے اغو ا اور قتل کے مقدمے میں گرفتار ونامزد ماں بیٹے کو بری کردیادیگر عدالتوں نے جعلی چیک کے مقد مے میں نامزد ملزم کو تصفیے پر جبکہ مین پوری وگٹکا رکھنے کے مقدمے میں نامزد ملزم کو جرمانوں کی سزائیں سنادیں ۔