فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافروں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

July 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کینیڈا ایئرلائن کے فلائٹ اٹینڈنٹ نے منفرد انداز اپناتے ہوئے مسافروں کو حفاظتی تدابیربتا کر ہنسنے پر مجبور کردیا۔

کینیڈا سے ایریزونا جانے والی کینیڈئن ایئر لائن کی پرواز کے فلائٹ اٹینڈنٹ نے بنا بولے مذاحیہ کردار مسٹر بین کا انداز اپناتے ہوئے مسافروں کو حفاظتی تدابیر بتائیں جس پر تمام مسافر ہنس ہنس کر بے حال ہوگئے جبکہ اسٹیورڈ کی یہ دلچسپ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوچکی ہے۔