چین کو ملزمان کی حوالگی کا قانون مرچکا ہے، ہانگ کانگ

July 10, 2019

کراچی (نیوزڈیسک)ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو نے چین کو ملزمان کی حوالگی سے متعلق مجوزہ قانون کو حکومت کی مکمل ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون اپنی موت آپ مرچکا ہے۔مجوزہ قانون کے تحت الزامات کا سامنا کرنے والے ہانگ کانگ کے شہریوں اور وہاں مقیم افراد کو چین کے حوالے کیا جانا تھا۔