سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ملتوی

July 12, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد د ہشت گردی عدالت کے لنک جج نے سانحہ بلدیہ کیس میں فاضل جج کی رخصت کے باعث بغیر کسی کاروائی کے سماعت ملتوی کردی، جمعرات کو فیکٹری مالکان کی جانب سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلم بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا جانا تھا۔