انجینئر گر ینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر گوادر کے انجینئرز نے ہڑتال شروع کردی

July 16, 2019

گوادر(نامہ نگار) انجینئر گر ینڈ الائنس بلوچستان کی کال پرگوادر کے انجینئرز نے ہڑتال شروع کردی۔ انجینئرز کی بڑی تعداد نے پر یس کلب گوادر کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کرد یا۔ ٹیکنیکل الا ئنس او دیگر مراعات کی فراہمی کے لئے اقدامات نہیں کئے جارہے۔ بے روزگار انجینئرز کو روزگار فراہم نہیں کیا جا رہا۔نان ٹیکنیکل ملازمین کو پی ڈی منتخب کیا جارہا ہے۔ احتجاجی کیمپ غیر معینہ مدت کے لئے جاری رہے گا۔ احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہوئے انجینئرز کااظہارِ خیال۔