ساندہ ، گھر سے 75سالہ خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد

July 16, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ کے علاقہ میں گھر سے 75سالہ خاتون ثریا پروین کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی نعش چند روز پرانی ہے،اس کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے۔