پی ایچ ایف حکام کی کراچی آمد

July 17, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری بریگڈئیر( ر) خالد کھوکھر اور سکریٹری آ صف باجوہ منگل کو کراچی پہنچ گئے، انہوں نے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور 23جولائی سے شروع ہونے والی قومی ہاکی چیمپئن شپ کے لئے حالت بہتر بنانے کی ہدایت کی۔