خصوصی عدالتوں میں مقدمات ملتوی

July 17, 2019

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات ضروری کارروائی کے بعد ملتوی کر دیئے گئے۔ خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج محمد اصغر خان نے تھانہ وارث خان کیس کے ملزمان مسعود اور ملک اظہر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔