اسپین میں بپھرے بیل نے نوجوان کی دُرگت بنادی

July 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

بپھرے بیلوں کو چھیڑنا خطرے سے خالی نہیں ہوتا اور اگر آپ ان بیلوں کے آگے دوڑیں تو پھر صورتحال اور بھی زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔

جنوبی اسپین میں ہونے والے بل رننگ فیسٹول میں ایک منچلا دو بیلوں کے درمیان پھنس کر رہ گیا۔

پہلے بیل نے اُسے ٹکر ماری اور پھر دوسرے بیل نے اپنے دل کی خوب بھڑاس نکالی، اسی کو کہتے ہیں آبیل مجھے مار۔