سعودی کابینہ کے اہم فیصلے

July 18, 2019

جدہ(شاہدنعیم)سعودی عرب میں تجارتی سرگرمیاں 24گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد مملکت میں کاروبار بلا توقف کیا جا سکے گا۔اس امر کا فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ۔