عالمی عدالت نے مہر ثبت کردی کلبھوشن بھارتی جاسوس ہے:جماعت اسلامی

July 18, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سیکر ٹری جنرل راؤ محمد ظفر نے کلبھوشن کے حوالے سے عالمی عدالت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے بھارتی جاسوس کی بریت کی درخواست کو مسترد کرکے مہر ثبت کردی ہے کہ وہ بھارتی جاسوس ہے ۔