مختصر پُراثر: بہترین رہنما اصول…!

July 19, 2019

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’جس نے استخارہ کیا، وہ ناکام نہیں ہوا، جس نے مشورہ طلب کیا ،وہ شرمسار نہیں ہوا اور جس نے میانہ روی اختیار کی، وہ کبھی تنگ دست نہیں ہوا‘‘۔(معجم طبرانی)