وزیراعظم کی عوام کو ریلیف دینے کی ہدایات

July 18, 2019

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عوام کو ریلیف دینےکی ہدایات دے دیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

لاہور میں ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقاتیں کیں۔

عمران خان نے عثمان بزدار کو مہنگائی پر قابو پانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری اقدامات کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

وزیراعظم نے دورہ لاہور میں تاجروں اور سماجی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔