ملک بھر میں اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

July 19, 2019

لاہور(نمائندہ جنگ)حکومت نے ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا، کارروائیں میں قانون نافذ کرنے والے مختلف ادارے حصہ لیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ محکمہ کسٹمز، رینجرز اور ایف سی کی مدد سے کارروائی کے دوران زیادہ تر چھاپے گوداموں پر مارے جائیں گے۔