جاپان میں شدید بارشیں، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت

July 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپان کے محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہےکہ شہری بارش ، مٹی کے تودے گرنے اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے محتاط رہیں۔

محکمہ موسمیات نے صبح سب سے بلند درجے 5 کا الرٹ جاری کیا تھا، یہ الرٹ تسوشیما اور گوتو شہروں، شِنکامی گوتو اور اوجیکا قصبوں اور سائیکائی اور ساسیبو شہروں کے چند مقامات کے لیے تھا۔

سمندری طوفان داناس کے باعث کیوشو کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔