دبئی : بھارتی نژاد کامیڈین دوران پرفارمنس چل بسے

July 22, 2019

دبئی میں بھارتی نژادکامیڈین دوران پرفارمنس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


عرب میڈیا کے مطابق پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر گرنے کو شائقین اداکاری سمجھتے رہے۔

میڈیا کے مطابق بھارتی نژاد کامیڈین منجو ناتھ نائیڈو دبئی میں مشہور کامیڈین تھے۔