سوئی ناردرن کی کنٹریکٹ گاڑیو ں کے مالکان سے ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات طلب

July 23, 2019

لاہور (سپیشل رپورٹر ) سوئی ناردرن لاہور ریجن نے کنٹریکٹ گاڑیوں کے مالکان سے ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات طلب کر لی ہیں،ایف بی آر میں ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے کرایوں سے چھ فیصد ٹیکس کاٹ لیا جائے گا۔لاہور ریجن میں 250پرائیوٹ گاڑیاں کنٹریک پر چل رہی ہیں ۔