محافظ

February 04, 2013

آج ہم ان جوانوں کے حق میں
صدق دل سے دعا کررہے ہیں
جو ہماری حفاظت کی خاطر
اپنی جانیں فدا کر رہے ہیں