خواتین کرکٹ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل

August 14, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خواتین کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں خواتین کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ کامن ویلتھ گیمز 2022 کے مقابلے برطانوی شہر برمنگھم میں ہوں گے۔