مشال ملک کااقوام عالم سےکشمیر پرنوٹس لینےکامطالبہ

August 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اقوام عالم سےکشمیر پرنوٹس لینےکامطالبہ کر دیا۔

کنونشن سینٹرمیں یوم آزادی اوریوم یکجہتی کشمیر سے متعلق خصوصی تقریب میں مشعال ملک نے شرکت کی۔

پابندسلاسل حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نےکا منفرد انداز میں اقوام عالم سےکشمیر میں ظلم وستم پرنوٹس لینےکامطالبہ کر دیا۔