وغیرہ ……

August 16, 2019

واقعی یہ ہے بڑا مخمصہ بھارت کے لئے

سکھ وغیرہ بھی طرفدار ہیں آزادی کے

چھوڑتا ہے وہ اگر وادیٔ کشمیر کی جان

اور خطّے بھی طلبگار ہیں آزادی کے