فرانس ، چڑیا گھر میں دو نایاب شیروں کی پیدائش

August 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس کے چڑیا گھر میں دو ننھے نایاب سفیدشیروں کی پیدائش ہوئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق نایاب نسل کے دونوں سفید شیر صحت مند ہیں جنہیں فی الحال ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

ننھے سفید شیروں کو جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔