مجلس شہادت حضرت زینب ؑ آج ہوگی

August 17, 2019

کراچی ( پ ر) خانوادہ مولانا مسعود الحسن نقوی کی جانب سے حضرت زینب ؑ کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا ہفتہ 17اگست کو ساڑھے آٹھ بجے امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن R-841-42 بلاک20انچولی سوسائٹی میں ہوگی ، مولانا سلمان حسن جلالوی خطاب کرینگے۔