محمود مسعود سےچیف آفیسر ایم سی ایل کا اضافی عہدہ واپس لے لیاگیا

August 17, 2019

لاہور (خصوصی رپورٹر) چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سے اضافی عہدہ واپس لے لیاگیا۔ سیکرٹری ایل جی اینڈ سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمود مسعود چیف آفیسر ایم سی ایل سے اس سیٹ کااضافی چارج ان کی اپنی درخواست پر واپس لے لیاگیا۔