ملک کے حالات بدلنے والوں نے ملک کاجغرافیہ ہی بدل دیا،عظمی ٰ بخاری

August 17, 2019

لاہور( جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا90دنوں میں ملک کے حالات بدلنے والوں نے ایک سال میں ملکی جغرافیہ ہی بدل دیا ہے۔نالائق حکومت کا ایک سال پاکستان کو 40سال پیچھے لے گیا ہے۔