نفسیاتی عوارض کا شکار افراد مشفقانہ سلوک کے مستحق ہیں، ڈاکٹر عبدالرحمٰن

August 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر سید مبین اختر کے فرزند ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ نفسیاتی عوارض کا شکار افراد انتہائی مشفقانہ سلوک کے مستحق ہیں،ایسے افراد کو نہ صرف اپنے خاندان بلکہ معاشرے کی جانب سے بھی خصوصی توجہ اور بہتر رویوںکی ضرورت ہوتی ہے ،وہ عید کے حوالے سے مریضوں کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔