آواران اور ڈنڈار کے متاثرین زلزلہ کو ہدایت

August 19, 2019

آواران (خ ن) ڈسٹرکٹ آواران اور ڈنڈار کے متاثرین زلزلہ جنہوں نے اپنے گھروں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کے سولر سسٹم متعلقہ علاقوں میں پہنچا دئیے گئے ہیں اور لسٹ بھی آویزاں کر دی گئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد 19اگست سے دوبارہ سولر سسٹمز کی تقسیم شروع ہوگی ۔ لہذا علاقے کی HRA ٹیم سے رابطہ کرکے اپنے سولر سسٹم وصول کریں۔