سابق جی ایم سوئی گیس کیس کی سماعت 2 ستمبر تک ملتوی

August 20, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) جج ایف آئی اے عدالت نے ساڑھے5 کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کے مقدمے میں گرفتار سابق جنرل منیجر سوئی گیس میر بہادر بگٹی کیس کی سماعت گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے 2 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔