ایشین جونیئربیس بال،پاکستان کو شکست

August 21, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) چین میں کھیلی جانے والی دسویں انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو چین کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا دیگر میچوں میں کوریا ، تائیوان اور جاپان نےکامیابی حاصل کی۔