کین ولیمسن اورلنکن اسپنر دانن جایا کےبولنگ ایکشن مشکوک قرار

August 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


دبئی (ایجنسیاں) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور سری لنکن سپنر اکیلا دانن جایا کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں ان کے ایکشن کو رپورٹ کیا گیا۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق انہیں 14روز میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ دینا ہو گا تاہم ایکشن کی رپورٹ آنے تک وہ بولنگ جاری رکھ سکیں گے۔