عبداللہ شاہ غازی ؒ کے عرس پر کےایم سی میں تعطیل کا اعلان

August 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے سید عبداللہ شاہ غازیؒ کے 1289ویں عرس مبارک کے موقع پر 24اگست کومقامی تعطیل کا اعلان کردیاچھٹی کا اطلاق صرف کے ایم سی کےمحکموں پر ہو گا۔