مہربانی ……

August 23, 2019

ہم صبر سے کر رہے ہیں برداشت

جارح کی دوطرفہ مہربانی

اک سمت لگا رہا ہے وہ آگ

اک سمت بہا رہا ہے پانی