امریکا: چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی سالگرہ

August 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

شرارتی پانڈے کی سالگرہ

امریکا کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی چوتھی سالگرہ بےحد دھوم دھام سے منائی گئی۔

انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا بلکہ پانڈے کیلئے خصوصی کیک اور پھل و سبزیاں کا پُر لطف کھانا پیش کیا گیا۔

اپنی سالگرہ کے موقع پر برتھ ڈے کیک سے لطف اندوز ہوتے اور شرارتیں کرتے پانڈے کی دلچسپ حرکتوں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔