ڈیرہ اڈاتاایم ڈی اے چوک روڈ کشادگی عمارتیں گرانےکیلئےآپریشن شروع کردیاگیا

August 25, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے تنویر اقبال کی ہدایت پر ایم ڈی اے چوک تا ڈیرہ اڈا چوک روڈ کشادگی میں رکاوٹ بننے والی تعمیرات کے خلاف گرانےکا عمل مالکان کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد آپریشن شروع کر دیاگیا ہے ۔