ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

August 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے جمالی پل کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے 50سالہ نامعلوم راہگیر جاں بحق ہوگیاجس کی لاش ایمبولینس نے ذریعے عباسی شہید اسپتال لائی گئی ، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش سرد خانے منتقل کردی،‎ماڑی پور میں گاڑی کی ٹکر سے60 سالہ عبداللہ ولد احمد زخمی ہو گیا۔