مختصر پُر اثر: ایمان کی نشانی…!

August 30, 2019

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’جب تمہیں نیکی کرکے خوشی محسوس ہو اور گناہ سرزد ہوجانے پر ندامت ہو تو یہ تمہارے مومن ہونے کی نشانی ہے‘‘…(مسند احمد)