احتجاج ……

August 31, 2019

کل، شریک احتجاج میں دونوں

اپنی اپنی جگہ برابر تھے

اہلِ کشمیر تھے گھروں میں بند

اور ہم سب گھروں سے باہر تھے