موڑ دو……

September 01, 2019

اس سے پہلے کہ یہ بے فائدہ وحشت، یہ جنون

بستیاں صفحۂِ ہستی سے مٹا کے رکھ دے

موڑ دو پنجۂ سفّاکِ ستمگر ورنہ

جنگ کی آگ نہ دنیا کو جلا کے رکھ دے