جو کبھی گہوارۂ امن و اماں تھا خیر سے
آج کیوں معلوم ہوتا ہے وہ خونی ایشیا
چاہتے ہیں صرف اتنا پوچھنا جارح سے ہم
یہ جنوبی ایشیا ہے یا جنونی ایشیا