ایل سلواڈور: 12 سالہ بچوں کو بھی عمر قید کی سزا دینے کا قانون منظور
وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور میں حکومت نے ایک نیا قانون نافذ کیا ہے جس کے تحت 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو سنگین جرائم پر عمر قید کی سزا دی جا سکے گی، یہ قانون 26 اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔