-
04 October 2026 | 10:58 PM
ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گیا
-
04 October 2026 | 10:57 PM
ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا: ایرانی فوج
-
04 October 2026 | 10:53 PM
امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا: باقر قالیباف
-
04 October 2026 | 12:25 PM
یمنی مسلح افواج کا حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللّٰہ کے خلاف حملوں کا آغاز
-
04 October 2026 | 10:01 AM
ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
-
03 October 2026 | 10:51 PM
سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی
-
03 October 2026 | 12:23 PM
تہران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ
-
03 October 2026 | 11:05 AM
ایران جنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور عمل میں تضاد سامنے آ گیا
-
03 October 2026 | 10:30 AM
صدر ٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات
-
03 October 2026 | 01:33 AM
ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پزشکیان
-
Sunday Oct 04 2026 | 10:58 PM
ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گیا
ایران جنگ کے لیے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز جارج ایچ ڈبلیو بش آرام اور تفریحی وقفے کے لیے تھائی لینڈ پہنچ گیا۔
-
Sunday Oct 04 2026 | 10:57 PM
ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا: ایرانی فوج
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ ایران اپنے میزائلوں کی رینج میں اضافہ کرے گا۔
-
Sunday Oct 04 2026 | 10:53 PM
امریکا سمجھ لے یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہوچکا: باقر قالیباف
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا سمجھ لے کہ معاملے کو طول دینے اور یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا دور اب ختم ہو چکا۔
-
Sunday Oct 04 2026 | 12:25 PM
یمنی مسلح افواج کا حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللّٰہ کے خلاف حملوں کا آغاز
ترجمان یمنی مسلح افواج کے مطابق صنعا اور صعدہ میں حوثی ملیشیا کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
Sunday Oct 04 2026 | 10:01 AM
ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے۔
-
Saturday Oct 03 2026 | 10:51 PM
سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی
فوٹو: رائٹرز سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی، یمنی افواج کی زمینی پیش قدمی کو سعودی فضائیہ کی سپورٹ حاصل ہوگی۔
سعودیہ کے اتحادی ملک اس کارروائی میں کوئی براہ راست کردار ادا نہیں کریں گے۔ آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کے اہم شپنگ روٹس کو حوثیوں سے آزاد کروانے کے لیے پہلا آپشن باب المندب کے گرد محدود حملے کا ہے۔
دوسرا آپشن البیضا، مارب، تعز اور الجوف کے صوبوں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر مربوط حملے کرنا ہے۔
-
Saturday Oct 03 2026 | 12:23 PM
تہران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ
امریکی صدر نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ واشنگٹن تہران میں آخر کس سے مذاکرات کرے؟
-
Saturday Oct 03 2026 | 11:05 AM
ایران جنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور عمل میں تضاد سامنے آ گیا
امریکی صدر ایک طرف ایران جنگ جَلد سے جَلد ختم کرنے اور جیتنے کی خواہش رکھتے ہیں، دوسری جانب ان کے فیصلوں سے محسوس ہو رہا وہ جنگ طویل مدت تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
Saturday Oct 03 2026 | 10:30 AM
صدر ٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات
ملاقات میں امریکی کابینہ ارکان نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے اور سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر غور کیا، اجلاس کی سربراہی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کی۔
-
Saturday Oct 03 2026 | 01:33 AM
ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پزشکیان
صدر پزشکیان کا کہنا تھا کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباؤ کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔