ماہرین نے اڑنے والے سب سے بڑے پیٹروسار کی شناخت کر لی

September 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ماہرین نے اڑنے والے سب سے بڑے پیٹروسار کی شناخت کر لی

کراچی (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا سے دریافت ہونے والے تازہ ترین رینگنے اور اڑنے والے (Flying Reptile)کے متحجر (فاسل) کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ اب تک کا سب سے بڑا اڑنے والا پیٹروسار (Pterosaur) ہے۔

سائنس میگزین کی رپورٹ کے مطابق، زمین کے شمالی حصے اس طرح کے صرف دو ہی ریپٹائل تھے جن کے پر بہت بڑے تھے۔