گلگشت میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

September 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر گزشتہ روز گلگشت میں ایلیمنٹری کالج کے ساتھ تجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔