گاڑی سے ایس ایم جی اور اسلحہ برآمد،دوافرادگرفتار

September 17, 2019

اسلام آبا د(خصوصی نامہ نگا ر) راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ روڈپر ایس پی صدر مظہر اقبال کی نگرانی میںچیکنگ کے دوران ایک گاڑی سے غیر ملکی ساخت کی ایس ایم جی گن ،بھاری اسلحہ سمیت برآمد کر کے عابد الرحمان اور فیصل کو گرفتار کر لیا ۔