ینگ سرجنز کیلئے6روزہ سرجری کورس کا آغاز

September 17, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر )پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام لاہور جنرل ہسپتال میں ینگ سرجنز کیلئے6روزہ سرجری کے خصوصی تعلیمی کورس کا آغاز ہو گیا ۔